2115
Silsila Sahiha #2115
Sahih
-" إذا وقعت الملاحم بعث الله بعثا من الموالي [من دمشق] هم اكرم العرب فرسا واجوده سلاحا، يؤيد الله بهم الدين".-" إذا وقعت الملاحم بعث الله بعثا من الموالي [من دمشق] هم أكرم العرب فرسا وأجوده سلاحا، يؤيد الله بهم الدين".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”جب گھمسان کی جنگیں ہوں گی تو اللہ تعالیٰ دمشق سے مخلص لوگوں کو بھیجے گا، وہ تمام عربوں میں عمدہ ترین شہسوار اور آلات حرب کی مہارت تامہ رکھنے والے ہوں گے۔ اللہ ان کے ذریعے اپنے دین کو محکم کرے گا۔“