2109
Silsila Sahiha #2109
Sahih
-" إذا اسلم الرجل فهو احق بارضه وماله".-" إذا أسلم الرجل فهو أحق بأرضه وماله".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا صخر بن عیلہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب اسلام کا ظہور ہوا تو بنوسلیم قبیلہ کے کچھ لوگ اپنی زمینوں کو چھوڑ کر بھاگ گئے، میں نے ان پر قبضہ کر لیا اور وہ مسلمان ہو (کر واپس آ) گئے اور اس کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم تک جھگڑا لے گئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں زمینیں واپس دلا دیں اور فرمایا: ”جب کوئی آدمی مسلمان ہو جاتا ہے تو وہ اپنی زمیں اور مال کا زیادہ حقدار ہوتا ہے۔“