Silsila Sahiha #2103
-" عليكم بالنسلان".-" عليكم بالنسلان".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: لوگوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پیدل چلنے کی شکایت کی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں بلایا اور فرمایا: ”تیز چلا کرو۔“ ہم نے تیز چلنا شروع کر دیا، اس میں ہمیں خفت محسوس ہوئی۔