Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 17 · Chapter 1362

سفر، جہاد، غزوہ اور جانور کے ساتھ نرمی برتنا

جانوروں کی گردنوں میں گھنٹیاں لٹکانا منع ہے

1 hadith in this chapter

2090

Silsila Sahiha #2090

Sahih

-" لا تصحب الملائكة ركبا معهم جلجل".-" لا تصحب الملائكة ركبا معهم جلجل".

اردو ترجمہ · Urdu

ابوبکر بن موسی کہتے ہیں کہ میں سالم بن عبداللہ بن عمر کے ساتھ تھا، ام البنین کا ایک قافلہ گزرا، اس سے گھنٹیوں کی آواز آ رہی تھی۔ سالم نے اپنے باپ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”فرشتے اس قافلے کے ساتھ نہیں ہوتے جس میں گھونگرو (اور چھوٹی گھنٹیاں) ہوں۔“ ان لوگوں (کے قافلے) میں بہت سارے گھونگرو ہیں۔