2089
Silsila Sahiha #2089
Sahih
-" لا تسموا بالحريق. يعني في الوجه".-" لا تسموا بالحريق. يعني في الوجه".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک اونٹ پر جا رہے تھے، انہوں نے اس اونٹ کے چہرے کو داغ کر خاص نشان ڈالا ہوا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”عباس! یہ کون سی علامت ہے؟“ انہوں نے کہا: ہم جاہلیت میں یہ علامت لگاتے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”داغ کر علامت نہ لگایا کرو۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا مقصد چہرے پر داغنے سے منع کرنا تھا۔