Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 15 · Chapter 1258

قربانی، ذبیحوں، کھانے پینے، عقیقے اور جانوروں سے نرمی کرنے کا بیان

کھجور کی خیر و برکت

1 hadith in this chapter

1894

Silsila Sahiha #1894

Sahih

-" بيت لا تمر فيه، كالبيت لا طعام فيه".-" بيت لا تمر فيه، كالبيت لا طعام فيه".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ صحابہ نے ایک بکری ذبح کی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”کتنا گوشت باقی بچا ہے؟“ میں (عائشہ رضی اللہ عنہا) نے کہا: ایک دستی کے علاوہ کچھ بھی نہیں بچا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (اس کا مطلب یہ ہوا کہ) سارے کا سارا گوشت بچ گیا ہے، سوائے ایک دستی کے۔“