1893
Silsila Sahiha #1893
Sahih
-" بقي كلها غير كتفها".-" بقي كلها غير كتفها".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا اسما بنت ابوبکر رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: جب میں ثرید بناتی تھی تو اسے کچھ دیر تک ڈھانپ دیتی تھی، تاکہ اس کی گرمی کی شدت اور دھواں جاتا رہے۔ پھر وہ کہتی تھیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”یہ برکت کے لیے بڑی عظیم چیز ہے۔“