Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 15 · Chapter 1237

قربانی، ذبیحوں، کھانے پینے، عقیقے اور جانوروں سے نرمی کرنے کا بیان

صدقے کا ہدیے میں تبدیل ہونا

1 hadith in this chapter

1861

Silsila Sahiha #1861

Sahih

-" اشووا لنا منه، فقد بلغ محله".-" اشووا لنا منه، فقد بلغ محله".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے گھر داخل ہوئے اور گوشت دیکھ کر فرمایا: ”اس کا کچھ حصہ ہمارے لیے بھونو۔“ انہوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! یہ تو صدقہ ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بس تم اس کا کچھ حصہ ہمارے لیے بھون دو، یہ اپنے مقام پر پہنچ چکا ہے۔“