1860
Silsila Sahiha #1860
Sahih
-" إذا طبختم اللحم فاكثروا المرق او الماء، فإنه اوسع، او ابلغ للجيران".-" إذا طبختم اللحم فأكثروا المرق أو الماء، فإنه أوسع، أو أبلغ للجيران".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم گوشت پکاؤ تو اس میں شوربہ یا پانی زیادہ کر لیا کرو، کیونکہ وہ زیادہ پڑوسیوں کو دیا جا سکے گا۔“