Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 15 · Chapter 1226

قربانی، ذبیحوں، کھانے پینے، عقیقے اور جانوروں سے نرمی کرنے کا بیان

دودھ جیسی نعمت کے تقاضے

1 hadith in this chapter

1844

Silsila Sahiha #1844

Sahih

-" إذا رويت اهلك من اللبن غبوقا، فاجتنب ما نهى الله عنه من ميتة".-" إذا رويت أهلك من اللبن غبوقا، فاجتنب ما نهى الله عنه من ميتة".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تو اپنے اہل خانہ کو شام کے دودھ سے سیراب کر لے تو اس مردار سے اجتناب کر، جس سے اللہ تعالی نے منع کیا ہے۔“