Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 15 · Chapter 1225

قربانی، ذبیحوں، کھانے پینے، عقیقے اور جانوروں سے نرمی کرنے کا بیان

کھانے پینے کے بعد اللہ تعالیٰ کی حمد بیان کرنے کا صلہ

1 hadith in this chapter

1843

Silsila Sahiha #1843

Sahih

-" إن الله ليرضى عن العبد ان ياكل الاكلة فيحمده عليها، او يشرب الشربة فيحمده عليها".-" إن الله ليرضى عن العبد أن يأكل الأكلة فيحمده عليها، أو يشرب الشربة فيحمده عليها".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک اللّہ تعالیٰ تو اپنے بندے سے اتنی بات پر راضی ہو جاتا کہ وہ کھانا کھائے اور (اس پر) اس کی تعریف کر دے یا پانی پئے اور اس پر اس کی حمد و ثنا بیان کر دے۔“