Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 14 · Chapter 1199

بیماری، نماز جنازہ، قبرستان

ادائیگی کے بغیر قرضہ معاف نہیں ہوتا، الا یہ کہ .

1 hadith in this chapter

1785

Silsila Sahiha #1785

Sahih

- (ها هنا احد من بني فلان؟ إن صاحبكم محبوس بباب الجنة بدين عليه) - (بين يدي الساعة يظهر الربا، والزنى، والخمر).- (ها هنا أَحدٌ من بني فُلانٍ؟ إن صاحبَكم محبُوسٌ ببابِ الجنّةِ بدَينٍ عليه) - (بينَ يدَيِ السّاعةِ يظهرُ الرِّبا، والزِّنى، والخمرُ).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز فجر پڑھائی اور فرمایا: ”کیا یہاں فلاں قبیلے کا کوئی فرد موجود ہے؟ تمہارا ساتھی قرضے کی وجہ سے جنت کے دروازے پر روک لیا گیا ہے۔“