Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 14 · Chapter 1197

بیماری، نماز جنازہ، قبرستان

نمونیا کی وجہ سے مرنے والا شہید ہے

1 hadith in this chapter

1783

Silsila Sahiha #1783

Sahih

-" الميت من ذات الجنب شهيد".-" الميت من ذات الجنب شهيد".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عقبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نمونیا کی بیماری کی وجہ سے مرنے والا شہید ہے۔“