1777
Silsila Sahiha #1777
Sahih
- (نهى عن اتباع النساء الجنائز، وقال: ليس لهن في ذلك اجر).- (نهى عنِ اتِّباعِ النساءِ الجنائزَ، وقال: ليسَ لَهُنَّ في ذلك أجرٌ).
اردو ترجمہ · Urdu
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں کو جنازوں کے پیچھے چلنے سے منع کیا اور فرمایا: ”اس چیز میں ان کے لیے کوئی اجر نہیں۔“