Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 14 · Chapter 1190

بیماری، نماز جنازہ، قبرستان

مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنا کیسا ہے؟

1 hadith in this chapter

1776

Silsila Sahiha #1776

Sahih

-" من صلى على جنازة في المسجد، فليس له شيء".-" من صلى على جنازة في المسجد، فليس له شيء".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے مسجد میں نماز جنازہ ادا کی اسے کوئی اجر و ثواب نہیں ملے گا۔“