Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 14 · Chapter 1147

بیماری، نماز جنازہ، قبرستان

عیادت کے وقت کی دعا

1 hadith in this chapter

1718

Silsila Sahiha #1718

Sahih

-" إذا عاد احدكم مريضا فليقل: اللهم اشف عبدك ينكا لك عدوا او يمشي لك صلاة". (¬1)-" إذا عاد أحدكم مريضا فليقل: اللهم اشف عبدك ينكأ لك عدوا أو يمشي لك صلاة". (¬1)

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم مریض کی تیمارداری کرو تو یہ دعا پڑھا کرو: اے اللہ! اپنے بندے کو شفا دے تاکہ تیرے دشمن کو زخمی کرے اور تیرے لیے نماز کی طرف چل کر جائے۔“