Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 14 · Chapter 1146

بیماری، نماز جنازہ، قبرستان

مرنے والے کی آنکھیں بند کرنا اور اس وقت خیر والی بات کہنا

1 hadith in this chapter

1717

Silsila Sahiha #1717

Sahih

-" إذا حضرتم موتاكم فاغمضوا البصر، فإن البصر يتبع الروح وقولوا خيرا، فإن الملائكة تؤمن على ما قال اهل البيت".-" إذا حضرتم موتاكم فأغمضوا البصر، فإن البصر يتبع الروح وقولوا خيرا، فإن الملائكة تؤمن على ما قال أهل البيت".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا شداد بن اوس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم مرنے والے آدمی کے پاس موجود ہو تو عالم نزع میں اس کی آنکھیں بند کیا کرو، کیونکہ آنکھ روح کے پیچھے چلتی ہے اور (ایسی صورت میں) خیر و بھلائی والی بات کیا کرو کیونکہ فرشتے گھر والوں کی (دعا یا بددعا پر) آمین کہتے ہیں۔“