Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 14 · Chapter 1124

بیماری، نماز جنازہ، قبرستان

مختلف اسباب مومن کے گناہوں کا کفارہ بنتے رہتے ہیں

1 hadith in this chapter

1682

Silsila Sahiha #1682

Sahih

-" المؤمن مكفر".-" المؤمن مكفر".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا سعد بن ابو وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(مختلف امور) مومن (کے گناہوں کا) کفارہ بنتے رہتے ہیں۔“