Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 14 · Chapter 1123

بیماری، نماز جنازہ، قبرستان

بیماری اجر و ثواب یا عذاب و عقاب کا سبب بنتی ہے

1 hadith in this chapter

1681

Silsila Sahiha #1681

Sahih

-" إن عظم الجزاء مع عظم البلاء، وإن الله إذا احب قوما ابتلاهم، فمن رضي فله الرضا، ومن سخط فله السخط".-" إن عظم الجزاء مع عظم البلاء، وإن الله إذا أحب قوما ابتلاهم، فمن رضي فله الرضا، ومن سخط فله السخط".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اجر و ثواب میں اضافہ آزمائش میں اضافے کے ساتھ ہے (یعنی آزمائش جتنی عظیم ہو گی، اس کا بدلہ بھی اسی قدر عظیم ہو گا) اور اللہ تعالیٰ جب کسی قوم کو پسند فرماتا ہے تو ان کو آزمائش سے دو چار کر دیتا ہے، پس جو اس میں صبر و رضا کا مظاہرہ کرتا ہے، اس کے لیے (اللہ کی) رضا ہے اور جو اس کی وجہ سے اللہ سے ناراضگی اور برہمی کا اظہار کرتا ہے، اس کے لیے (اللہ کی) ناراضی ہے۔“