1649
Silsila Sahiha #1649
Sahih
-" عودوا المرضى، واتبعوا الجنائز، تذكركم الآخرة".-" عودوا المرضى، واتبعوا الجنائز، تذكركم الآخرة".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیماروں کی بیمار پرسی کیا کرو، اور جنازوں کے پیچھے چلا کرو، تمہیں آخرت یاد آئے گی۔“