Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 13 · Chapter 1107

علاج کرنا اور تیماردار کرنا

عیادت کا اجر و ثواب

2 hadiths in this chapter

1647

Silsila Sahiha #1647

Sahih

-" عائد المريض في مخرفة الجنة، فإذا جلس عنده غمرته الرحمة".-" عائد المريض في مخرفة الجنة، فإذا جلس عنده غمرته الرحمة".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مریض کی تیمارداری کرنے والا جنت کے باغ میں ہوتا ہے اور جب اس کے پاس بیٹھتا ہے تو رحمت اسے ڈھانپ لیتی ہے۔“

1648

Silsila Sahiha #1648

Sahih

-" من عاد مريضا لم يزل يخوض في الرحمة حتى يجلس، فإذا جلس اغتمس فيها".-" من عاد مريضا لم يزل يخوض في الرحمة حتى يجلس، فإذا جلس اغتمس فيها".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ یان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو کسی مریض کی تیمارداری کرنے کے لیے جاتا ہے، وہ (اللہ کی) رحمت میں داخل ہوتا رہتا ہے، یہاں تک کہ وہ بیٹھ جائے، اور جب بیٹھ جاتا ہے تو رحمت میں غوطہ زن ہو جاتا ہے۔“