1585
Silsila Sahiha #1585
Sahih
-" عالجيها بكتاب الله".-" عالجيها بكتاب الله".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس آئے اور ایک عورت میرا علاج کر رہی تھی یا دم کر رہی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کی کتاب سے اس کا علاج کرو۔“