Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 12 · Chapter 1079

شادی، بیویوں کے مابین انصاف، اولاد کی تربیت، ان کے درمیان انصاف اور ان کے اچھے نام

شفقت کا اظہار کرتے ہوئے نام کی تصغیر کے ساتھ بلانا

1 hadith in this chapter

1577

Silsila Sahiha #1577

Sahih

-" كان يلاعب زينب بنت ام سلمة وهو يقول: يا زوينب! يا زوينب، مرارا".-" كان يلاعب زينب بنت أم سلمة وهو يقول: يا زوينب! يا زوينب، مرارا".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سیدہ زینب بنت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے ساتھ کھیلتے تھے اور کئی دفعہ (پیار کرتے ہوئے) فرماتے: ”زوینب! زوینب!“