Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 12 · Chapter 1078

شادی، بیویوں کے مابین انصاف، اولاد کی تربیت، ان کے درمیان انصاف اور ان کے اچھے نام

عقیقہ کرنا اور اس کا خون نومولود کو نہ لگانا

1 hadith in this chapter

1576

Silsila Sahiha #1576

Sahih

-" يعق عن الغلام ولا يمس راسه بدم".-" يعق عن الغلام ولا يمس رأسه بدم".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبد مزنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بچے کی طرف سے عقیقہ کیا جائے گا اور اس کے سر پر خون نہیں لگایا جائے گا۔“