Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 12 · Chapter 1074

شادی، بیویوں کے مابین انصاف، اولاد کی تربیت، ان کے درمیان انصاف اور ان کے اچھے نام

یتیم کی کفالت کا اجر و ثواب

1 hadith in this chapter

1570

Silsila Sahiha #1570

Sahih

-" من ضم يتيما له او لغيره حتى يغنيه الله عنه وجبت له الجنة".-" من ضم يتيما له أو لغيره حتى يغنيه الله عنه وجبت له الجنة".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کہ جس نے اپنے یا کسی دوسرے آدمی کے یتیم بچے کو اپنے ساتھ ملا لیا اور اسے غنی کر دیا تو اس کے لئے جنت واجب ہو جاتی ہے۔“