1527
Silsila Sahiha #1527
Sahih
-" إن هذا لا يصلح. يعني اشتراط المراة لزوجها ان لا تتزوج بعده".-" إن هذا لا يصلح. يعني اشتراط المرأة لزوجها أن لا تتزوج بعده".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدہ ام مبشر انصاریہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ام مبشر بنت برا بن معرور کو نکاح کا پیغام بھیجا، انہوں نے جواب دیا کہ میں نے اپنے خاوند سے شرط لگائی تھی کہ اس کے بعد کسی سے شادی نہیں کروں گی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ شرط صحیح نہیں ہے۔“