Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 12 · Chapter 1003

شادی، بیویوں کے مابین انصاف، اولاد کی تربیت، ان کے درمیان انصاف اور ان کے اچھے نام

سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کی شادی کے موقع پر سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو نبوی وصیت

1 hadith in this chapter

1450

Silsila Sahiha #1450

Sahih

-" هي لك على ان تحسن صحبتها".-" هي لك على أن تحسن صحبتها".

اردو ترجمہ · Urdu

حجر بن قیس، جنہوں نے زمانہ جاہلیت پایا تھا، کہتے ہیں: سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا سے نکاح کرنے کا پیغام بھیجا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ تیری ہی ہے، بشرطیکہ اس کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آئے۔“