1445
Silsila Sahiha #1445
Sahih
-" خير النكاح ايسره".-" خير النكاح أيسره".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بہترین نکاح وہ ہے، جو سب سے زیادہ آسان ہو۔“
Silsila Sahiha · Book 12 · Chapter 1000
شادی، بیویوں کے مابین انصاف، اولاد کی تربیت، ان کے درمیان انصاف اور ان کے اچھے نام
بہترین نکاح کون سا ہے؟
1 hadith in this chapter