1370
Silsila Sahiha #1370
Sahih
- (إن لم تجديني فاتي ابا بكر).- (إنْ لمْ تجدِيني فَأتي أبا بكرٍ).
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک عورت، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے دوبارہ آنے کا حکم دیا۔ اس نے کہا: اگر میں آؤں اور آپ نہ ہوں تو؟ (اس کا مقصد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات تھا۔) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر مجھے نہ پائے تو ابوبکر کے پاس آ جانا۔