Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 10 · Chapter 946

خلافت، بیعت، اطاعت اور امارت کا بیان

نااہل خلفا کا وہال انہی پر پڑے گا

1 hadith in this chapter

1358

Silsila Sahiha #1358

Sahih

-" عليهم ما حملوا، وعليكم ما حملتم".-" عليهم ما حملوا، وعليكم ما حملتم".

اردو ترجمہ · Urdu

علقمہ بن وائل اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: اگر ہم پر ایسے حکمران مسلط ہو جائیں جو ایسے اعمال سر انجام دیں جن کا اللہ تعالیٰ کی اطاعت سے تعلق نہ ہو تو؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا: ”ان کے ذمے وہ بوجھ ہے جو انہیں اٹھوایا گیا (یعنی عدل وانصاف) اور تمہارے ذمے وہ بوجھ ہیں جو تمہیں اٹھوایا گیا (یعنی اطاعت)۔“