Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 10 · Chapter 945

خلافت، بیعت، اطاعت اور امارت کا بیان

رعایا سے دھوکہ کرنے والے حکمران کا انجام

1 hadith in this chapter

1357

Silsila Sahiha #1357

Sahih

-" ايما راع استرعى رعية فغشها فهو في النار".-" أيما راع استرعى رعية فغشها فهو في النار".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کچھ رعیت کی ذمہ داری اٹھائی اور پھر اس سے دھوکہ کیا تو وہ آگ میں داخل ہو گا۔“