Muslim99Muslim99

Sahih Muslim · Book 34 · Chapter 824

The book of government

15. باب: جب دو خلیفوں سے بیعت ہو۔

Chapter: When allegiance has been sworn to two caliphs

دب دو خلیفوں کے لیے بیعت لی جائے

1 hadith in this chapter

4799

Sahih Muslim #4799

Sahih

وحَدَّثَنِي وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ الْوَاسِطِيُّ ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ الْجُرَيْرِيِّ ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا بُويِعَ لِخَلِيفَتَيْنِ فَاقْتُلُوا الْآخَرَ مِنْهُمَا ".

English

It has been narrated on the authority of Aba Sa'id al-Khudri that the Messenger of Allah ( ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ ) said: When oath of allegiance has been taken for two caliphs, kill the one for whom the oath was taken later.

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " جب دو خلیفوں کے لیے بیعت لی جائے تو ان میں سے دوسرے کو قتل کر دو