Muslim99Muslim99

Sahih Muslim · Book 16

The book of aetikaaf

1. باب مَا يُبَاحُ لِلْمُحْرِمِ بِحَجٍّ أَوْ عُمْرَةٍ وَمَا لاَ يُبَاحُ وَبَيَانِ تَحْرِيمِ الطِّيبِ عَلَيْهِ:

کتاب: اعتکاف کے احکام ومسائل

97

Chapters

600

Hadiths

Chapters

483

Chapter: Fasting the (first) ten days of Dhul Hijjah

ذوالحجہ کے دس دنوں کے روزے

1. باب: اس بات کا بیان کہ حج یا عمرہ کا احرام باندھنے والے کے لئے کیا چیز جائز ہے اور کیا ناجائز ہے؟ اور اس پر خوشبو کے حرام ہونے کا بیان۔

12 hadiths

484

Chapter: What one who has entered Ihram for Hajj or Umrah is permitted to wear, and what is not permissible, and perfume is forbidden for him

حج یا عمرے کا احرام باندھنے والے کے لیے کیا پہننا جائز ہے اور کیا ممنوع ؟نیز اس کےلیے خوشبو کا استعمال ممنوع ہے

2. باب: میقات حج اور عمرہ کا بیان۔

8 hadiths

485

Chapter: The Mawaqit of Hajj

حج کے میقات

3. باب: تلبیہ کے طریقے اور اس کے وقت کا بیان۔

5 hadiths

486

Chapter: The Talbiyah, its description and timing

تلبیہ ‘اس کا طریقہ اور وقت

4. باب: مدینہ والوں کے لیے ذوالحلیفہ کی مسجد سے احرام باندھنے کا حکم۔

2 hadiths

487

Chapter: The command to the people of Al-Madinah to enter Ihram from the Masjid at Dhul-Hulaifah

مدینہ والوں کو مسجد ذوالحلیفہ سے احرام باندھنے کا حکم

5. باب: ایسے وقت احرام باندھنے کی فضیلت جب سواری مکہ مکرمہ کی طرف متوجہ ہو کر کھڑی ہو جائے۔

5 hadiths

488

Chapter: Clarifying that it is better to enter Ihram when a person's mount sets off with him, heading towards Makkah, not straight after the two rak'ah

افضل ہے کہ (حج کے لیے جانے والا)احرام اس وقت باندھے جب سواری اسے لے کر کھڑی ہو جائے بیت اللہ کی طرف متوجہ ہو‘نہ کہ دو رکعت ادا کرنے کے فورا بعد

6. باب: ذوالحلیفہ کی مسجد میں نماز پڑھنے کا بیان۔

1 hadith

489

Chapter: Praying at the Masjid of Dhul-Hulaifah

ذوالحلیفہ کی مسجد مبں نماز ادا کرنا

7. باب: احرام سے پہلے بدن میں خوشبو لگانے اور کستوری کے استعمال کرنے اور اس بات کے بیان میں کہ خوشبو کا اثر باقی رہنے میں کوئی حرج نہیں۔

21 hadiths

490

Chapter: It is recommended to apply perfume just before entering Ihram, and it is recommended to use Musk, and it does not matter if its glistening traces remain

احرام باندھنے سے زرا پہلے جسم پر خوشبو لگانا اور کستوری استعمال کرنا مستحب ہے اور اس کی چمک ‘یعنی جگمگاہٹ باقی رہ جانے میں کوئی حرج نہیں

8. باب: حج یا عمرہ یا ان دونوں کا احرام باندھنے والے پر خشکی کا شکار کرنے کی حرمت کا بیان۔

16 hadiths

491

Chapter: The prohibition of hunting game for the one who has entered Ihram for Hajj or for Umrah or for both

جس نے حج و عمرے کا الگ الگ یا اکٹھا احرام باندھا ہوا ہو اس کے لیے کسی کھائے جانے والے جانور کا شکار جو خشک زمین پر رہتا ہو یا بنیادی طور پر خشکی سے تعلق رکھتا ہوۃ ‘حرام ہے

9. باب: حل اور حرم میں محرم اور غیر محرم کے لیے جن جانوروں کا مارنا جائز ہے۔

16 hadiths

492

Chapter: What animals it is recommended for the Muhrim and others to kill inside and outside the Sanctuary

احرام باندھنے والے اور دوسرے لوگوں کےے لیے حرم کی حدود سے باہر اور اندر کن جانوروں کا قتل پسندیدہ ہے

10. باب: تکلیف لاحق ہونے کی صورت میں محرم کو سر منڈانے کی اجازت اور اس پر فدیہ کا بیان۔

8 hadiths

493

Chapter: It is permissible for a Muhrim to shave his head if there is a problem, but it is obligatory to offer a Fidyah for shaving it, and Clarifying what the Fidyah is

اگر بیماری لاحق ہو تو احرام والے کے لیے سر منڈوانا جائز ہے اور سرمنڈنے کے سبب اس پر فدیہ واجب ہے اور فدیے کی مقدار کی وضاحت

11. باب: محرم کے لیے سینگی لگانے کا جواز۔

2 hadiths

494

Chapter: Cupping is permissible for the Muhrim (pilgrim in Ihram)

جو شخص احرام کی حالت میں ہو ‘اس کے لیے سینگی (پچھنے )لگوانے کا جواز

12. باب: محرم کے لیے آنکھوں کا علاج کرانا جائز ہے۔

2 hadiths

495

Chapter: It is permissible for a Muhrim to treat his eyes

محرم کےلیے اپنی آنکھوں کے علاج کا جواز

13. باب: محرم کے لیے اپنا بدن اور سر دھونے کا جواز۔

2 hadiths

496

Chapter: It is permissible for the Muhrim to wash his body and head

محرم کے لیے اپنا بدن اور سر دھونے کا جواز

14. باب: محرم مر جائے تو کیا کیا جائے؟

11 hadiths

497

Chapter: What should be done with a Muhrim if he dies?

کوئی شخص احرام کی حالت میں فوت ہو جائے ‘تو کیا کیا جائے ؟

15. باب: محرم کا شرط لگانا کہ بیماری یا کسی اور عذر کی بناء پر میں احرام کھول دوں گا۔

6 hadiths

498

Chapter: It is permissible for the Muhrim to stipulate a condition for exiting Ihram because of sickness and the like

احرام باندھنے والا احرام کا آغاز کرتے ہوئے بیماری یا کسی اور عذر کی وجہ سے احرام کھولنے کی شرط عائد کر سکتا ہے

16. باب: حیض و نفاس والی عورتوں کے احرام اور احرام کے لئے غسل کے استحباب کا بیان۔

2 hadiths

499

Chapter: The soundness of Ihram for the woman in Nifas; It is recommended for her to perform Ghusl before entering Ihram, and the same applies to one who is menstruating

نفاس والی عورتیں احرام باندھ سکتی ہیں ‘احرام کے لیے ان کا غسل کرنا مستحب ہے اور حائضہ کا بھی یہی حکم ہے

17. باب: احرام کی اقسام کابیان، اور حج افراد، تمتع، اور قران تینوں جائز ہیں، اور حج کا عمرہ پر داخل کرنا جائز ہے، اور حج قارن والا اپنے حج سے کب حلال ہو جائے؟

30 hadiths

500

Chapter: Clarifying the types of Ihram; and that it is permissible to perfom Hajj that is Ifrad, Tamattu and Qiran. It is permissible to join Hajj to Umrah. And when the pilgrim who is performing Qiran should exit Ihram

احرام کی مختلف صورتیں ‘حج افراد تمتع اور قران ‘نیز عمرے (کے احرام )میں ‘احرام حج کو شامل کر لینے کا جواز ‘اور (یہ کہ)حج قران کرنے والا کب احرام کھولے

18. باب: حج اور عمرہ میں تمتع کے بارے میں۔

3 hadiths

501

Chapter: Tamattu with Hajj and Umrah

حج کے ساتھ (ہی ) عمرے کا بھی فائدہ کا بھی فائدہ حاصل کرنا (تمتع کرنا

19. باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حج کا بیان۔

2 hadiths

502

Chapter: The Hajj of the Prophet saws

حج نبوی ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌

20. باب: اس بارے میں کہ عرفات سارا ہی ٹھہر نے کی جگہ ہے۔

2 hadiths

503

Chapter: All of Arafat is a place of standing

میدان عرفات میں کہیں بھی وقوف کیا جا سکتا ہے

21. باب: وقوف کے بارے میں، اور اللہ تعالیٰ کے اس قول کے بارے میں «ثم افيضوا من حيث افاض الناس» ۔

3 hadiths

504

Chapter: The Standing and the Saying of Allah, The Most High: Then depart from the place whence all the people depart

وقوف (عرفہ )اور اللہ تعالیٰ کا فرمان :’’پھر تم وہاں سے (طواف کے لیے )چلو جہاں سے دوسرے لوگ چلیں

22. باب: اپنے احرام کو دوسرے محرم کے احرام کے ساتھ معلق کر نے کا جواز۔

5 hadiths

505

Chapter: It is permissible to base one's intention for Ihram on the intention of another

اپنے احرام کو (کسی اور کے احرام کے ساتھ)معلق کرنے کا جواز ‘یعنی کوئی شخص اس طرح احرام باندھے جس طرح کسی اور (فلا)کا احرام ہے ‘اور اسی (منسک)کے احرام میں ہو جائے جس طرح (کے منسک)کا احرام فلاں کا ہے

23. باب: حج تمتع کا جواز۔

20 hadiths

506

Chapter: The Permissibilty of Tamattu'

حج تمتع کرنا جائز ہے

24. باب: تمتع کرنے والے پر قربانی واجب ہے، اور قربانی نہ کرنے کی صورت میں حج کے ایام میں تین دنوں کا روزہ رکھنا اور اپنے گھر واپس لوٹنے پر سات دنوں کا روزہ رکھنا لازمی ہے۔

2 hadiths

507

Chapter: The Obligation For the Pilgrim who is performing Tamattu' to offer a sacrifice; If he has no animal to sacrifice, he must fast for three days during Hajj and seven days when he goes back to his family

حج تمتع کرنے والے پر قربانی واجب ہے ‘اگروہ قربانی نہ کر سکے تو اس پر تین روزے حج کے ایام میں اور سات روزے گھر لوٹنے کے بعد رکھنے فرض ہیں

25. باب: قارن اس وقت احرام کھولے جس وقت کہ مفرد بالحج احرام کھولتا ہے۔

5 hadiths

508

Chapter: The pilgrim performing Qiran should not exit Ihram except when the pilgrims performing Ifrad exit Ihram

حج قران کرنے والابھی اسی وقت احرام کھولے ہو گا جب حج افراد کرنے والاکھولے گا

26. باب: احصار کے وقت احرام کھولنے کا جواز، قران کا جواز اور قارن کے لئے ایک ہی طواف اور ایک ہی سعی کا جواز۔

5 hadiths

509

Chapter: It is permissible to exit Ihram if one is prevented from completing Hajj; It is permissible to perform Qiran and the pilgrim performing Qiran should perform just one Tawaf and one Sa'i

کسی رکاوٹ کے باعث (راستے میں)احرام کھول دینے ‘نیز حج قران اور اس میں ایک طواف اور ایک سعی پر اکتفاکرنے کا جواز

27. باب: حج افراد، حج قران، اور عمرہ کا بیان۔

3 hadiths

510

Chapter: Ifrad and Qiran

حج افراد اور حج قران

28. باب: حاجی کے لئے طواف قدوم اور اس کے بعد سعی کرنے کا استحباب۔

4 hadiths

511

Chapter: It is recommended for the pilgrim to perform Tawaf Al-Qudum and As-Sa'i after it

حاجی کےلیے طواف قدوم اور اس کے بعد سعی کرنا مستحب ہے

29. باب: عمرہ کا احرام باندھنے والا سعی کرنے سے پہلے طواف کے ساتھ حلال نہیں ہو سکتا اور نہ ہی حج کا احرام باندھنے والا طواف قدوم سے پہلے حلال ہو سکتا ہے یعنی احرام نہیں کھول سکتا، اور اسی طرح قارن۔

4 hadiths

512

Chapter: Clarifying that the pilgrim who has entered Ihram for Umrah should not exit Ihram after performing Tawaf before Sa'i; And the pilgrim who has entered Ihram for Hajj should not exit Ihram after performing Tawaf Al-Qudum, and the same applies to the pilgrim performing Qiran

عمرے کا احرام باندھنے والے کا احرام ‘صفا مروہ کی سعی سے پہلےصرف طواف کرنے سے ختم نہیں ہوتا ‘حج کا احرام باندھنے والا(صرف)طواف قدوم سے حلّت میں نہیں آتا ‘اسی طرح حج قران کرنے والے کا حکم ہے (طواف سے اس کا احرام ختم نہیں ہو گا

30. باب: حج تمتع کا بیان۔

4 hadiths

513

حج تمتع کرنا درست ہے

31. باب: حج کے مہینوں میں عمرہ کرنے کا جواز۔

7 hadiths

514

Chapter: It is permissible to perform 'Umrah during the months of Hajj

حج مہینوں میں عمرہ کرنے کا جواز

32. باب: احرام کے وقت قربانی کے اونٹ میں اشعار کرنے اور اسے قلاوہ ڈالنے کا بیان۔

5 hadiths

515

Chapter: Marking and Garlanding the sacrificial animal when entering Ihram

احرام کے وقت قربانی کے اونٹوں کا اشعار (کوہان پرچیرلگانا )اور انھیں ہار پہنانا

33. باب: عمرہ کرنے والے کے لئے اپنے بالوں کے کٹوانے کا جواز، اور سر کا منڈانا واجب نہیں ہے، اور سر کے منڈوانے اور کٹوانے کے استحباب کا بیان۔

5 hadiths

516

Chapter: It is permissible for the pilgrim performing Umrah to shorten his hair and he does not have to shave it. It is recommended for him to shave his hair or shorten it at Al-Marwah

عمرہ کرنے والا(احرام کھولتے وقت )اپنے بال کٹوا سکتا ہے ‘اس کے لیے سر منڈوانا واجب نہیں‘اور مستحب یہ ہے کہ منڈوانا یا کٹوانا مروہ کےپاس ہو

34. باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے احرام اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قربانی کا بیان۔

7 hadiths

517

Chapter: The Ihram and Hadi of the Prophet (saws)

نبی ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ کا احرام اور قربانی

35. باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عمروں کی تعداد کا بیان۔

5 hadiths

518

Chapter: The number of Umrahs performed by the prophet (saws) and when he performed them

نبی ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ نے جو عمرے کیے ‘ان کی تعداد اوران کا زمانہ

36. باب: رمضان المبارک میں عمرہ کرنے کی فضیلت۔

2 hadiths

519

Chapter: The virtue of the Umrah performed during Ramadan

رمضان المبارک میں عمرہ کرنے کی فضیلت

37. باب: مکہ مکرمہ میں دخول بلند راستے سے اور خروج نشیب سے مستحب ہے۔

4 hadiths

520

Chapter: It is recommended to enter Makkah from the Upper Mountain Pass and to leave from the Lower Mountain Pass; Entering a city via a route different than the one by which you leave it

مکہ ثنیہ علیا (بالائی گھاٹی )سے داخل ہونا اور ثنیہ سفلیٰ(زیر یں گھاٹی )سے باہر نکلنا اور شہر میں ایک راستے سے داخل ہونا اور دوسرے سے نکلنا مستحب ہے

38. باب: مکہ مکرمہ میں جب داخلہ ہو تو ذی طویٰ میں رات گزارنے اور غسل کرنے اور دن کے وقت مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کا استحباب۔

4 hadiths

521

Chapter: It is recommended to stay overnight in Dhu Tuwa when intending to enter Makkah, and to perform Ghusl before entering it, and to enter it by day

مکہ میں داخل ہونے کے لیے پہلےذی طویٰ میں رات گزارنا‘داخل ہونے کےلیے غسل کرنا اوردن کے وقت داخل ہونا مستحب ہے

39. باب: حج اور عمرہ کے پہلے طواف میں رمل کرنے کا استحباب۔

13 hadiths

522

Chapter: Raml (walking rapidly) is recommended in the Tawaf of Umrah, and in the first Tawaf of Hajj

عمرے کے طواف میں اور حج کے پہلے طواف میں رمل (چھوٹے چھوٹے قدم اٹھاتے ہوئے‘کندھے ہلا ہلا کر تیز چلنا )مستحب ہے

40. باب: طواف میں دو یمانی رکنوں کے استلام کے استحباب کا بیان۔

6 hadiths

523

Chapter: It is recommended to touch the two Yemeni Corners in Tawaf and not the other two corners

طواف میں (بیت اللہ )کے دوسرے دو کونوں کو چھوڑ کر صرف یمن کی سمت والے دونوں رکنوں کو چھونا مستحب ہے

41. باب: طواف میں حجر اسود کو بوسہ دینے کا استحباب۔

6 hadiths

524

Chapter: It is recommended to kiss the black stone during circumambulation (Tawaf)

دوران طواف حجرا سود کو بوسہ دینا مستحب ہے

42. باب: اونٹ وغیرہ پر سوار ہو کر بیت اللہ کا طواف اور چھڑی وغیرہ سے حجر اسود کا استلام کر نے کا جواز۔

6 hadiths

525

Chapter: It is permissible to circumambulate the Ka'bah on a camel and the like, And for one who is riding to touch the (black) stone with a crooked staff and the like.

اونٹ یا کسی اور سواری پر طواف کرنا اور سوار شخص کے لیے مڑے ہوئے سرے والی چھڑی وغیرہ (کسی بھی چیز )سے حجرا سود کا استلام کرنا جائز ہے

43. باب: صفا و مروہ کے درمیان سعی حج کا رکن ہے اس کے بغیر حج نہیں۔

6 hadiths

526

Chapter: Clarifying that Sa'i between As-safa and Al-Marwah is a pillar of Hajj, without which Hajj is not valid

صفا مروہ کے مابین سعی حج کا رکن ہے ‘اس کے بغیر حج صحیح نہیں

44. باب: سعی مکرر نہ کرنے کا بیان۔

2 hadiths

527

Chapter: Clarifying that Sa'i should not be repeated

سعی دوبارہ نہ کی جائے

45. باب: حاجی کا قربانی کے دن جمرہ عقبہ کی رمی تک تلبیہ پڑھتے رہنے کا استحباب۔

8 hadiths

528

Chapter: It is recommended for the pilgrim to continue reciting the Talbiyah until he starts stoning Jamrat Al-'Aqabah on the day of sacrifice

قربانی کے دن جمرہ عقبہ کو کنکریاں مارنے (کے وقت )تک حاجی کے لیے مسلسل تلبیہ پکارنا مستحب ہے

46. باب: عرفہ کے دن منی سے عرفات کی طرف جاتے ہوئے تکبیر اور تلبیہ پڑھنے کا بیان۔

4 hadiths

529

Chapter: The Talbiyah and the Takbir when going from Mina to 'Arafat on the day of 'Arafat

عرفہ کے دن منیٰ سے عرفات جاتے ہوئے تلبیہ اور تکبیرات کہنا

47. باب: عرفات سے مزدلفہ کی طرف واپسی اور اس رات مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کی نمازیں اکٹھی پڑھنے کا استحباب۔

17 hadiths

530

Chapter: Departing from 'Arafat to Al-Muzdalifah. It is recommended to pray Maghrib and 'Isha together in Al-Muzdalifah on this night

عرفات سے مزدلفہ آنا اور اس رات مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کی دونوں نمازیں اکٹھی ادا کرنا مستحب ہے

48. باب: مزدلفہ میں نحر کے دن (عید کے دن) صبح کی نماز جلدی پڑھنے کا استحباب۔

2 hadiths

531

Chapter: It is recommended to pray Subh when it is still dark on the day of sacrifice in Al-Muzdalifah, and to do it very early after ascertaining that dawn has broken

قربانی کے دن مزدلفہ میں صبح کی نماز خوب اندھیرے میں پڑھنا اور طلوع فجر کا یقین ہونے کے بعد اس (کی جلدی )میں مبالغہ کرنا مستحب ہے

49. باب: ضعیفوں اور عورتوں کو لوگوں کے جمگھٹے سے پہلے رات کے آخری حصہ میں مزدلفہ سے منیٰ روانہ کرنے کا استحباب، اور ان کے علاوہ لوگوں کو مزدلفہ میں ہی صبح کی نماز پڑھنے تک ٹھہرنے کا استحباب۔

13 hadiths

532

Chapter: It is recommended to send the weak among women and others ahead from Al-Muzdalifah to Mina at the end of the night, before it gets crowded, but it is recommended for others to stay there until they have prayed Subh in Al-Muzdalifah

کمزور عورتوں اور ان جیسے دیگر لوگوں کو بھیڑ ہونے سے پہلے رات کے آخری حصے میں مزدلفہ سے منیٰ روانہ کرنا مستحب ہے

50. باب: بطن وادی سے جمرہ عقبہ کو کنکریاں مارنے، اور مکہ کو اپنے بائیں طرف کرنے، اور ہر ایک کنکری مارنے کے ساتھ تکبیر کہنے کا بیان۔

6 hadiths

533

Chapter: Stoning Jamrat Al-'Aqabah from the bottom of the valley; Makkah should be on to one's left and one should say Takbir with each throw

جمرہ عقبہ کو وادی کے اندر سے (اس طرح )کنکریاں مارنا کہ مکہ اس کے بائیں طرف ہو اور وہ ہر کنکری (مارنے )کے ساتھ تکبیر کہے

51. باب: قربانی کے دن جمرہ عقبہ کو سوار ہو کر کنکریاں مارنے کا استحباب اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان کے بیان میں کہ ”تم مجھ سے حج کے احکام سیکھ لو“۔

3 hadiths

534

Chapter: It is recommended to stone Jamrat Al-'Aqabah, on the day of sacrifice, riding, and the prophet saws said: Learn your rituals (of Hajj) from me

قربانی کے دن سوار ہو کر جمرہ عقبہ کو کنکریاں مارنا مستحب ہے ‘نیز آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ کے اس فرمان کی وضاحت کہ ’’مجھ سے اپنے حج کے طریقے سیکھ لو

52. باب: ٹھیکری کے برابر کنکریاں مارنے کا استحباب۔

1 hadith

535

Chapter: It is recommended for the pebbles used for stoning to be the size of broad beans

مستحب ہے کہ جمرات (کو ماری جانے )والی کنکریاں اس قدر بڑی ہون کہ جس قدر دو انگلیوں سے ماری جانے والی کنکریاں ہوتی ہیں

53. باب: کنکریاں مارنے کا مستحب وقت۔

2 hadiths

536

Chapter: The time when it is recommended to stone the Jamrah

رمی کس وقت مستحب ہے؟

54. باب: جمرات کو سات کنکریاں مارنے کا بیان۔

1 hadith

537

Chapter: The number of pebbles for stoning the Jamrahs is seven at a time

جمرات کی کنکریاں سات سات ہیں

55. باب: سر منڈانا، بال کٹوانے سے بہتر ہے، اور بال کٹوانے کا جواز۔

8 hadiths

538

Chapter: Shaving the head is preferrable to cutting the hair, although cutting the hair is permissible

سر مونڈنا بال کاٹنے سے افضل ہے ‘البتہ کاٹنا جائز ہے

56. باب: قربانی کے دن کنکریاں مارنے، پھر قربانی کرنے، پھر سر منڈانے، اور دائیں جانب سے سر منڈانے کی ابتداء کرنا سنت ہے۔

4 hadiths

539

Chapter: The Sunnah on the day of sacrifice is to stone the Jamrah, then offer the sacrifice, then shave the head, and shaving should be started on the right side of the head

قربانی کے دن سنت یہ ہے کہ (حج کرنے والا پہلے )رمی کرے ‘پھر قربانی کرے ‘پھر سر مونڈائے اور مونڈنے کی ابتداء سر کی دائیں طر ف سے کی جائے

57. باب: کنکریاں مارنے سے پہلے قربانی کرنے کا جواز، اور قربانی کرنے اور شیطان کو کنکریاں مارنے سے پہلے سر منڈا لینے کا جواز، اور طواف کو ان سب سے پہلے کرنے کا جواز۔

9 hadiths

540

Chapter: It is permissible to offer the sacrifice before stoning the Jamrah, or to shave before offering the sacrifice or stoning the Jamrah, or to perform Tawaf before any of them

قربانی کو رمی سے ‘اور بال منڈوانے کو قربانی اور رمی (دونوں )سے مقدم کرنا اور ان سب سے پہلے طواف افاضہ کرنا جائز ہے

58. باب: قربانی کے دن طواف افاضہ کرنا مستحب ہے۔

1 hadith

541

Chapter: It is recommended to perform Tawaf Al-Ifadah on the day of sacrifice

قربانی کے دن طواف افاضہ کرنا مستحب ہے

59. باب: کوچ کے دن وادی محصب میں اترنا مستحب ہے۔

11 hadiths

542

Chapter: It is recommended to halt at Al-Muhassab on the day of departing from Mina and to perform Zuhr and subsequent prayers there

روانگی کے دن محصّب(ابطح)میں ٹھہر نا ‘ظہر اور اس کے بعد کی نماز یں وہاں ادا کرنا مستحب ہے

60. باب: ایام تشریق کی راتیں منی میں گزارنا واجب ہیں، اور پانی پلانے والوں کو اس کو چھوڑنے کی رخصت۔

3 hadiths

543

Chapter: It is obligatory to stay overnight in Mina during the nights of the days of At-Tashriq, and the concession allowing those who supply water to leave

ایام تشریق کے دوران میں راتیں منیٰ میں گزارنا واجب ہے ‘جبکہ اہل سقایہ(حاجیوں کو پانی پلانے والوں )کو رخصت حاصل ہے

61. باب: قربانی کے گوشت، کھال اور جھول کو صدقہ کرنے کا حکم، اور قصائی کو ان میں سے کوئی چیز نہ دینے کا حکم، اور قربانی کی نگرانی کے لیے اپنا نائب مقرر کرنے کا جواز۔

5 hadiths

544

Chapter: Giving the meat, skin and blankets of the Hadi in charity; the butcher should not be given any of it; It is permissible to delegate someone else to offer the sacrifice

قربانی کے لیے لائے گئے جانوروں کا گوشت ‘ان کی کھالیں اور جھولیں (اوپر ڈالے گئے کپڑے )وغیرہ صدقہ کرنے چاہییں ‘ان میں سے کچھ بھی قصاب کو (بطور اجرت )نہیں دیا جا سکتا ‘اور ان کی نگرانی کےلیے کسی کو نائب بنانا جائز ہے

62. باب: قربانی کے جانوروں اونٹ اور گائے میں اشتراک کا جواز، اور ہر ایک (اونٹ اور گائے) میں سات افراد کی شراکت کا جواز۔

8 hadiths

545

Chapter: It is permissible to share in the sacrifice, and a camel or a cow is sufficient for seven people

قربانی میں شراکت جائز ہے ‘اونٹ اور گائے میں سے ہر ایک سات افراد کی طرف سے کافی ہے

63. باب: کھڑے کھڑے اونٹ کے پاؤں باندھ کر اونٹ کو نحر کرنا مستحب ہے۔

1 hadith

546

Chapter: It is recommended to sacrifice the camel when it is standing and tied

اونٹ کو کھڑی حالت میں گھٹنا باندھ کر نحر کرنا مستحب ہے

64. باب: بذات خود حرم نہ جانے والوں کے لئے قربانی کے جانور کے گلے میں قلادہ ڈال کر بھیجنے کا استحباب، اور بھیجنے والا محرم نہیں ہو گا، اور نہ اس پر کوئی چیز حرام ہو گی۔

14 hadiths

547

Chapter: It is recommended to send the sacrificial animal to the Haram for one who does not intend to go there himself; It is reommended to garland it and to make the garland, but the one who sends it does not enter a state of Ihram, and nothing is forbidden to him because of that

جو شخص خود نہ جانا چاہتا ہو اس کےلیے حرم میں قربانی کا جانور بھیجنا مستحب ہے

65. باب: بوقت ضرورت قربانی کے اونٹ پر سوار ہونے کا جواز۔

8 hadiths

548

Chapter: It is permissible to ride the sacrificial animal if necessary

ضرورت مند کےلیے قربانی کے طور پر بھیجے گئے اونٹ پر سوار ہونا جائز ہے

66. باب: قربانی کا جانور چلتے چلتے راستے میں تھک جائے تو کیا کیا جائے؟

3 hadiths

549

Chapter: What should be done with the sacrificial animal if it gets injured on the way?

جب ہدی کے جانور راستے میں تھک جائیں تو ان کے ساتھ کیا کیا جائے ؟

67. باب: طواف وداع کے وجوب اور حائضہ عورت سے طواف معاف ہونے کا بیان۔

11 hadiths

550

Chapter: The farewell Tawaf is obligatory, but it is waived in the case of menstruating women

طواف وداع کی فرضیت اروحیض والی عورت سے (اگر وہ طواف افاضہ کر چکی ہے )اس (فرض )کا ساقط ہو جانا

68. باب: حاجی اور غیر حاجی کے لئے کعبہ میں داخل ہونے اور اس کے تمام اطراف میں نماز پڑھنے اور دعا کرنے کا استحباب۔

10 hadiths

551

Chapter: It is recommended for pilgrims and others to enter the Ka'bah and pray therein, and supplicate in all its corners

حاجی اور دوسرے لوگوں کے لیے کعیہ میں داخل ہونا ‘نیز اس میں نماز ادا کرنا اور اس کی تمام اطراف میں دعا کرنا مستحب ہے

69. باب: کعبہ کی عمارت توڑنا اور اس کی تعمیر کا بیان۔

9 hadiths

552

Chapter: Demolishing the Ka'bah and rebuilding it

کعبہ (کی عمارت )کو گرا کر (نئی )تعمیر کرنا

70. باب: خانہ کعبہ کی دیواروں اور دروازوں کا بیان۔

2 hadiths

553

Chapter: The wall and the door of the Ka'bah

کعبہ کی دیوار یں اور اس کا دروازہ

71. باب: عاجز اور بوڑھے وغیرہ یا میت کی طرف سے حج کرنے کا بیان۔

2 hadiths

554

Chapter: Hajj on behalf of one who is incapable of doing it because of chronic illness, old age and the like, or on behalf of one who has died

دائمی معذور اور بوڑھے وغیرہ کی طرف سے اور میت کی طرف سے حج کرنا

72. باب: بچے کے حج کے صحیح ہونے کا بیان، اور اس کو حج کرانے والے کے ثواب کا بیان۔

4 hadiths

555

Chapter: Validity of a child's hajj, and the reward of the one who takes him for Hajj

بچے کا حج کرنا صحیح ہے ‘جس نے اسے حج کروایا‘اس کا اجر

73. باب: زندگی میں ایک مرتبہ حج کے فرض ہونے کا بیان۔

1 hadith

556

Chapter: Hajj is obligatory once in a lifetime

زندگی میں ایک بار حج کرنا فرض ہے

74. باب: عورت کو محرم کے ساتھ حج وغیرہ کا سفر کرنے کا بیان۔

17 hadiths

557

Chapter: A woman travelling with a Mahram for Hajj and other purposes

عورت کا حج اور دوسرے مقاصد کےلیے محرم کے ساتھ سفر کرنا

75. باب: مسافر کو حج وغیرہ کے موقع پر سواری پر سوار ہو کر ذکر و ازکار کرنا مستحب ہے، اور اس ذکر میں سے سب سے افضل ذکر کا بیان۔

3 hadiths

558

Chapter: It is recommended to recite statements of remembrance when setting out for Hajj or any other purpose, and the best of this remembrances

حج یا دوسرےسفرپر نکلتے ہوئے سوار ہو کرذکر کرنا مستحب ہے اور اس میں سے افضل ذکر کی وضاحت

76. باب: جب حج وغیرہ کے سفر سے واپس لوٹے تو کیا دعائیں پڑھے۔

4 hadiths

559

Chapter: What should be said when returning from Hajj and other journeys

جب کوئی آدمی حج یا دوسرے سفر سے لوٹے تو کیا کہے

77. باب: حج اور عمرہ وغیرہ کی غرض سے گزرنے والوں کے لئے بطحائے ذی الخلیفہ میں نماز پڑھنے کا استحباب۔

5 hadiths

560

Chapter: It is recommended to stop in Batha' of Dhul-Hulaifah and pray there when departing from Hajj and 'Umrah, or any time one passes through it

حج عمرہ سے لوٹنے والے کے لیے ذوالحلیفہ کی وادی سے گزرتے ہوئے وہاں قیام کرنا اور نماز پڑھنا مستحب ہے

78. باب: مشرک نہ تو بیت اللہ کا حج کرے اور نہ ہی بیت اللہ کا کوئی برہنہ ہو کر طواف کرے اور حج اکبر کے دن کا بیان۔

1 hadith

561

Chapter: No idolator may circumambulate the house, and no one may circumambulate the house naked, and when the greatest day of Hajj is

کوئی مشرک بیت اللہ کا حج کرے نہ کوئی برہنہ ہو کر بیت اللہ کا طواف کرے ‘اور حج اکبر کے دن کی وضاحت

79. باب: عرفہ کے دن کی فضیلت۔

6 hadiths

562

Chapter: The virtue of the day of 'Arafat

حج اور عمرہ اور یوم عرفہ کے دن کی فضیلت

80. باب: حاجیوں کا مکہ میں اترنا اور مکہ کے گھروں کی وارثت کا بیان۔

3 hadiths

563

Chapter: Pilgrims staying in Makkah, and Inheriting its houses

حج کرنے والے کا مکہ میں قیام کرنا اور اس (مکہ)کے گھرو ں کا وراثت میں منتقل ہونا

81. باب: حج اور عمرہ کی فراغت کے بعد مہاجر کا مکہ میں قیام کرنے کا جواز، لیکن یہ قیام تین دن سے زیادہ نہ ہو۔

5 hadiths

564

Chapter: It is permissible for the one who emigrated from Makkah to stay there for three days after completing Hajj and 'Umrah, and no more than that

مکہ سے ہجرت کرجانے والوں کےلیےحج و عمرہ سے فارغ ہونے کے بعد وہاں تین دن ٹھہرنا جائز ہے ‘زیادہ نہیں

82. باب: مکہ مکرمہ کے حرم ہونے اور اس کے شکار اور گھاس اور درخت اور گری پڑی چیز کی حرمت کا بیان سوائے اس کے جو گری پڑی چیز کا اعلان کرنے والا ہو۔

5 hadiths

565

Chapter: The sanctity of Makkah and the sanctity of its game, grasses, trees and lost property, except for the one who announces it, is forever

مکہ حرم ہے ‘اس میں شکار کرنا ‘اس کی گھاس اور درخت کا ٹنا اور اعلان کرنے والے کے سوا(کسی کا)یہاں سے کوئی پڑی ہوئی چیز اٹھانا ہمیشہ کے لیے حرام ہے

83. باب: مکہ مکرمہ میں بلاضرورت ہتھیار اٹھانے کی ممانعت۔

1 hadith

566

Chapter: The prohibition of carrying weapons in Makkah when there is no need for that

بلاضرورت مکہ میں اسلحہ اٹھانے کی ممانعت

84. باب: بغیر احرام مکہ میں داخل ہونے کا جواز۔

5 hadiths

567

Chapter: It is permissible to enter Makkah without Ihram

بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہونا جائز ہے

85. باب: مدینہ منورہ کی فضیلت اور اس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی برکت کی دعا اور اس کی حرمت اور اس کے شکار، اور درخت کاٹنے کی حرمت، اور اس کے حدود حرم کا بیان۔

23 hadiths

568

Chapter: The virtue of Al-Madinah and the Prophet's Prayer for it to be blessed. Its sanctity and the sanctity of its game and trees. The Boundaries of its sanctuary

مدینہ کی فضیلت ‘اس میں برکت کےلیے نبی ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ کی دعا ‘مدینہ کی حرمت ‘اس کے شکار اور اس کے درختوں کی حرمت اور حرم کی حدود کا بیان

86. باب: مدینہ منورہ میں سکونت اختیار کرنے کی ترغیب اور وہاں کی تکالیف پر صبر کرنے کا بیان۔

14 hadiths

569

Chapter: Encouragement to live in Al-Madinah and to be patient on bearing its distress and hardships

مدینہ میں رہنے کی ترغیب اور اس کی تنگ دستی اور سختیوں پر صبر کرنا

87. باب: طاعون اور دجال سے مدینہ منورہ کے محفوظ رہنے کا بیان۔

2 hadiths

570

Chapter: Al-Madinah is protected against the plague and the Dajjal entering it

مدینہ منورہ طاعون اور دجال کے داخلے سے محفوظ ہے

88. باب: مدینہ منورہ کا خبیث چیزوں سے پاک ہونے اور مدینہ کا نام طابہ اور طیبہ رکھے جانے کا بیان۔

6 hadiths

571

Chapter: Al-Madinah eliminates its Dross and it is also called Tabah, and Taibah

مدینہ اپنے میل کچیل (شریر لوگوں)کو نکال دیتا ہے اور اس کا نام طابہ (پاک کرنے والا )اور طیبہ (پاکیزہ )ہے

89. باب: مدینہ والوں کو تکلیف پہنچانے کی حرمت اور یہ کہ جو ان کو تکلیف دے گا اللہ اسے تکلیف میں ڈالے گا۔

6 hadiths

572

Chapter: The prohibition of wishing ill towards the people of Al-Madinah, and that the one who wishes them ill will be caused to melt by Allah

اہل مدینہ سے برائی کرنے کا ارادہ بھی حرام ہے اور جس نے ان کے بارے میں ایسا ارادہ کیا اللہ تعالیٰ اسے پگھلا دے گا

90. باب: فتوحات کے دور میں مدینہ منورہ میں رہنے کی ترغیب۔

2 hadiths

573

Chapter: Encouraging people to stay in Al-Madinah when the regions were conquered

مختلف ممالک کی فتو حات کے وقت مدینہ میں رہنے کی ترغیب

91. باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ خبر دینا کہ لوگ مدینہ ہی کو بخیر ہونے کے باوجود چھوڑ دیں گے۔

2 hadiths

574

Chapter: The Prophet saws foretold that the people will abandon Al-Madinah when it is the best it ever was

مدینہ کو بہترین حالت میں ہونے کے باوجود لوگوں کے اسے چھوڑدینے کے بارے میں آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ کی پشین گوئی

92. باب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے منبر کی درمیانی جگہ (ریاض الجنۃ) اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی منبر والی جگہ کی فضیلت۔

3 hadiths

575

Chapter: The virtue of the area between the prophet's grave and his Minbar, and the virtue of the spot where his minbar is

آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ کی قبر اور منبر کے درمیان والی جگہ کی فضیلت اور منبر کی جگہ کی فضیلت

93. باب: احد پہاڑ کی فضیلت۔

3 hadiths

576

Chapter: The virtue of Uhud

احد پہاڑ کی فضیلت

94. باب: مسجد حرام اور مسجد نبوی میں نماز پڑھنے کی فضیلت۔

10 hadiths

577

Chapter: The virtue of praying in the Masajid of Makkah and Al-Madinah

مکہ اور مدینہ کی دونوں مسجدوں(مسجد حرام اور مسجد نبوی )میں نماز پڑھنے کی فضیلت

95. باب: تین مسجدوں کی فضیلت۔

3 hadiths

578

Chapter: The virtue of the Three Masajid

تین مسجدوں کی فضیلت

96. باب: اس مسجد کا بیان جس کی بنیاد تقویٰ پر رکھی گئی، اور وہ مسجد نبوی ہے۔

2 hadiths

579

Chapter: The Masjid whose foundation was founded upon piety is the Masjid of the Prophet saws in Al-Madinah

جس مسجدکی بنیاد تقویٰ پر رکھی گئی ‘وہ مدینہ کی مسجد نبوی ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ ہے

97. باب: مسجد قباء کی فضیلت اور اس میں نماز پڑھنے کی اور اس کی زیارت کرنے کی فضیلت۔

9 hadiths