Sahih Ibn Khuzaymah #1676
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ جَمِيعٍ ، عَنْ لَيْلَى بِنْتِ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِيهَا ، وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ خَلادٍ ، عَنْ أُمِّ وَرَقَةَ ، أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَانَ يَقُولُ: انْطَلِقُوا بِنَا نَزُورُ الشَّهِيدَةَ"، وَأَذِنَ لَهَا أَنْ تُؤَذِّنَ لَهَا، وَأَنْ تَؤُمَّ أَهْلَ دَارِهَا فِي الْفَرِيضَةِ، وَكَانَتْ قَدْ جَمَعَتِ الْقُرْآنَ"
EnglishUnverified translation
** Narrated to us Naṣr ibn ʿAlī, who said: ʿAbd Allāh ibn Dāwūd narrated to us, on the authority of al-Walīd ibn Jamīʿ, from Laylā bint Mālik, from her father, and from ʿAbd al-Raḥmān ibn Khalād, from Umm Waraqah, that the Prophet of Allāh (ﷺ) said: "Go with us so that we may visit the martyr." He (ﷺ) granted her permission to give the adhān and to lead the women of her household in the obligatory prayers. She had memorized the Qur
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدہ اُم ورقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے: ”ہمارے ساتھ چلو ہم شہید خاتون کی زیارت کریں -“ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اجازت دی تھی کہ ان کے لئے اذان کہی جائے اور وہ اپنے گھر والوں (عورتوں، بچّوں) کی فرض نماز میں امامت کرائیں اور وہ قرآن مجید کی حافظہ تھیں۔