Muslim99Muslim99

Sahih Bukhari · Book 95 · Chapter 3634

The book of al-ahkam (judgements).

بَابُ مَنْ بَايَعَ مَرَّتَيْنِ

(44) CHAPTER. Whosoever gave the Baia (pledge) twice.

جس نے دو مرتبہ بیعت کی

1 hadith in this chapter

7208

Sahih Bukhari #7208

Sahih

حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ ، عَنْ سَلَمَةَ ، قَالَ : بَايَعْنَا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ ، فَقَالَ لِي : يَا سَلَمَةُ ، أَلَا تُبَايِعُ ؟ ، قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، قَدْ بَايَعْتُ فِي الْأَوَّلِ ، قَالَ : وَفِي الثَّانِي .

English

Narrated Salama: We gave the oath of allegiance to the Prophet under the tree. He said to me, O Salama! Will you not give the oath of allegiance? I replied, O Allah's Apostle! I have already given the oath of allegiance for the first time. He said, (Give it again) for the second time.

اردو ترجمہ · Urdu

ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے درخت کے نیچے بیعت کی۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا ”سلمہ! کیا تم بیعت نہیں کرو گے؟ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں نے پہلی ہی مرتبہ میں بیعت کر لی ہے، فرمایا کہ اور دوسری مرتبہ میں بھی کر لو۔“