Muslim99Muslim99

Sahih Bukhari · Book 9 · Chapter 357

The book of the times of as-salat (the prayers) and its superiority.

بَابُ مَنْ تَرَكَ العَصْرَ

(15) CHAPTER. One who omits (does not offer) the Asr prayer (intentionally).

اس بیان میں کہ نماز عصر چھوڑ دینے پر کتنا گناہ ہے ؟

1 hadith in this chapter

553

Sahih Bukhari #553

Sahih

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا هِشَامٌ ، قَالَ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ قَالَ : كُنَّا مَعَ بُرَيْدَةَ فِي غَزْوَةٍ فِي يَوْمٍ ذِي غَيْمٍ ، فَقَالَ : بَكِّرُوا بِصَلَاةِ الْعَصْرِ ، فَإِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : مَنْ تَرَكَ صَلَاةَ الْعَصْرِ فَقَدْ حَبِطَ عَمَلُهُ .

English

Narrated Abu Al-Mahh [??]: We were with Buraida in a battle on a cloudy day and he said, Offer the `Asr prayer early as the Prophet said, Whoever leaves the `Asr prayer, all his (good) deeds will be annulled.

اردو ترجمہ · Urdu

ہم بریدہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ ایک سفر جنگ میں تھے۔ ابر و بارش کا دن تھا۔ آپ نے فرمایا کہ عصر کی نماز جلدی پڑھ لو۔ کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے عصر کی نماز چھوڑ دی، اس کا نیک عمل ضائع ہو گیا۔