Muslim99Muslim99

Sahih Bukhari · Book 87 · Chapter 3425

The book of al-hudud.

بَابُ لَعْنِ السَّارِقِ إِذَا لَمْ يُسَمَّ

(7) CHAPTER. (It is permissible) to curse thieves (generally) without mentioning names.

چور کا نام لئے بغیر اس پر لعنت بھیجنا درست ہے ۔

1 hadith in this chapter

6783

Sahih Bukhari #6783

Sahih

حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : لَعَنَ اللَّهُ السَّارِقَ يَسْرِقُ الْبَيْضَةَ فَتُقْطَعُ يَدُهُ ، وَيَسْرِقُ الْحَبْلَ فَتُقْطَعُ يَدُهُ ، قَالَ الْأَعْمَشُ : كَانُوا يَرَوْنَ أَنَّهُ بَيْضُ الْحَدِيدِ ، وَالْحَبْلُ كَانُوا يَرَوْنَ أَنَّهُ مِنْهَا مَا يَسْوَى دَرَاهِمَ .

English

Narrated Abu Huraira: The Prophet said, Allah curses a man who steals an egg and gets his hand cut off, or steals a rope and gets his hands cut off. Al-A`mash said, People used to interpret the Baida as an iron helmet, and they used to think that the rope may cost a few dirhams.

اردو ترجمہ · Urdu

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ نے چور پر لعنت بھیجی کہ ایک انڈا چراتا ہے اور اس کا ہاتھ کاٹ لیا جاتا ہے، ایک رسی چراتا ہے اس کا ہاتھ کاٹ لیا جاتا ہے۔ اعمش نے کہا کہ لوگ خیال کرتے تھے کہ انڈے سے مراد لوہے کا انڈا ہے اور رسی سے مراد ایسی رسی سمجھتے تھے جو کئی درہم کی ہو۔