Muslim99Muslim99

Sahih Bukhari · Book 79 · Chapter 3075

The book of al-adab (good manners).

بَابٌ كَيْفَ يَكُونُ الرَّجُلُ فِي أَهْلِهِ

(40) CHAPTER. How should a man be with his family?

آدمی اپنے گھر میں کیا کرتا رہے

1 hadith in this chapter

6039

Sahih Bukhari #6039

Sahih

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الْأَسْوَدِ ، قَالَ : سَأَلْتُ عَائِشَةَ ، مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْنَعُ فِي أَهْلِهِ ؟ قَالَتْ : كَانَ فِي مِهْنَةِ أَهْلِهِ ، فَإِذَا حَضَرَتِ الصَّلَاةُ قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ .

English

Narrated Al-Aswad: I asked `Aisha what did the Prophet use to do at home. She replied. He used to keep himself busy serving his family and when it was time for the prayer, he would get up for prayer.

اردو ترجمہ · Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر میں کیا کرتے تھے؟ فرمایا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر کے کام کاج کرتے اور جب نماز کا وقت ہو جاتا تو نماز کے لیے مسجد تشریف لے جاتے تھے۔