Muslim99Muslim99

Sahih Bukhari · Book 78 · Chapter 2978

The book of dress.

بَابُ قِبَالاَنِ فِي نَعْلٍ، وَمَنْ رَأَى قِبَالًا وَاحِدًا وَاسِعًا

(41) CHAPTER. Two straps in a sandal; and whoever thinks that it is permissible to use one strap.

ہر چپل میں دو دو تسمہ ہونا اور ایک تسمہ بھی کافی ہے

2 hadiths in this chapter

5857

Sahih Bukhari #5857

Sahih

حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، حَدَّثَنَا أَنَسٌ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، أَنَّ نَعْلَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ لَهَا قِبَالَانِ .

English

Narrated Anas: The sandal of the Prophet had two straps.

اردو ترجمہ · Urdu

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چپل میں دو تسمے تھے۔

5858

Sahih Bukhari #5858

Sahih

حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ طَهْمَانَ ، قَالَ : خَرَجَ إِلَيْنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ بِنَعْلَيْنِ لَهُمَا قِبَالَانِ ، فَقَالَ ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ هَذِهِ نَعْلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .

English

Narrated Isaa bin Tahman: Anas bin Malik brought out for us, two sandals having two straps. Thabit Al-Banani said, These were the sandals of the Prophet .

اردو ترجمہ · Urdu

انس بن مالک رضی اللہ عنہ دو جوتے لے کر ہمارے پاس باہر آئے جس میں دو تسمے لگے ہوئے تھے۔ ثابت بنانی نے کہا کہ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جوتے ہیں۔