Muslim99Muslim99

Sahih Bukhari · Book 68 · Chapter 2616

The book of (the wedlock).

بَابُ إِجَابَةِ الدَّاعِي فِي العُرْسِ وَغَيْرِهِ

(75) CHAPTER. To accept the invitation to a wedding party or any other party.

ہر ایک دعوت قبول کرنا شادی کی ہو یا کسی اور بات کی ۔

1 hadith in this chapter

5179

Sahih Bukhari #5179

Sahih

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ : أَخْبَرَنِي مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ ، عَنْ نَافِعٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، يَقُولُ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أَجِيبُوا هَذِهِ الدَّعْوَةَ إِذَا دُعِيتُمْ لَهَا ، قَالَ : وَكَانَ عَبْدُ اللَّهِ يَأْتِي الدَّعْوَةَ فِي الْعُرْسِ وَغَيْرِ الْعُرْسِ وَهُوَ صَائِمٌ .

English

Narrated Nafi`: `Abdullah bin `Umar said, Allah's Apostle said, 'Accept the marriage invitation if you are invited to it.' Ibn `Umar used to accept the invitation whether to a wedding banquet or to any other party, even when he was fasting.

اردو ترجمہ · Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس ولیمہ کی جب تمہیں دعوت دی جائے تو قبول کرو۔ بیان کیا کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اگر روزے سے ہوتے جب بھی ولیمہ کی دعوت یا کسی دوسری دعوت میں شرکت کرتے تھے۔