Muslim99Muslim99

Sahih Bukhari · Book 68 · Chapter 2598

The book of (the wedlock).

بَابٌ: كَيْفَ يُدْعَى لِلْمُتَزَوِّجِ

(57) CHAPTER. How to invoke good upon a person who has married recently?

دولہا کو کس طرح دعا دی جائے ؟

1 hadith in this chapter

5155

Sahih Bukhari #5155

Sahih

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ هُوَ ابْنُ زَيْدٍ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى عَلَى عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ أَثَرَ صُفْرَةٍ ، قَالَ : مَا هَذَا ؟ قَالَ : إِنِّي تَزَوَّجْتُ امْرَأَةً عَلَى وَزْنِ نَوَاةٍ مِنْ ذَهَبٍ ، قَالَ : بَارَكَ اللَّهُ لَكَ ، أَوْلِمْ وَلَوْ بِشَاةٍ .

English

Narrated Anas: The Prophet saw the traces of Sufra (yellow perfume) on `Abdur-Rahman bin `Auf and said, What is this? `Abdur-Rahman, said, I have married a woman and have paid gold equal to the weight of a datestone (as her Mahr). The Prophet said to him, May Allah bless you: Offer a wedding banquet even with one sheep.

اردو ترجمہ · Urdu

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عبدالرحمٰن بن عوف پر زردی کا نشان دیکھا تو پوچھا کہ یہ کیا ہے؟ انہوں نے کہا کہ میں نے ایک عورت سے ایک گٹھلی کے وزن کے برابر سونے کے مہر پر نکاح کیا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ تمہیں برکت دے دعوت ولیمہ کر خواہ ایک بکری ہی کی ہو۔