Muslim99Muslim99

Sahih Bukhari · Book 5 · Chapter 198

The book of ghusl (washing of the whole body).

بَابُ نَوْمِ الجُنُبِ

(26) CHAPTER. Sleeping of a Junub person.

اس بارے میں کہ بغیر غسل کئے جنبی کا سونا جائز ہے

1 hadith in this chapter

287

Sahih Bukhari #287

Sahih

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، سَأَل رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، أَيَرْقُدُ أَحَدُنَا وَهُوَ جُنُبٌ ؟ قَالَ : نَعَمْ ، إِذَا تَوَضَّأَ أَحَدُكُمْ فَلْيَرْقُدْ وَهُوَ جُنُبٌ .

English

Narrated `Umar bin Al-Khattab: I asked Allah's Apostle Can any one of us sleep while he is Junub? He replied, Yes, if he performs ablution, he can sleep while he is Junub.

اردو ترجمہ · Urdu

عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ کیا ہم میں سے کوئی جنابت کی حالت میں سو سکتا ہے؟ فرمایا ہاں، وضو کر کے جنابت کی حالت میں بھی سو سکتے ہو۔