Muslim99Muslim99

Sahih Bukhari · Book 47 · Chapter 1509

The book of al-mazalim.

بَابُ الوُقُوفِ وَالبَوْلِ عِنْدَ سُبَاطَةِ قَوْمٍ

(27) CHAPTER. Standing and urinating at the dumps of some people.

کسی قوم کے کوڑے کے پاس ٹھہرنا اور وہاں پیشاب کرنا

1 hadith in this chapter

2471

Sahih Bukhari #2471

Sahih

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ حُذَيْفَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : لَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، أَوْ قَالَ لَقَدْ أَتَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُبَاطَةَ قَوْمٍ ، فَبَالَ قَائِمًا .

English

Narrated Hudhaifa: I saw Allah's Apostle coming (or the Prophet came) to the dumps of some people and urinated there while standing

اردو ترجمہ · Urdu

میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، یا یہ کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک قوم کی کوڑی پر تشریف لائے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہاں کھڑے ہو کر پیشاب کیا۔