Muslim99Muslim99

Sahih Bukhari · Book 4 · Chapter 170

The book of wudu (ablution).

بَابُ السِّوَاكِ

(73) CHAPTER. Siwak (to clean the teeth with Siwak which is a tooth brush in the form of a pencil from the roots of the Arak tree).

مسواک کرنے کا بیان

2 hadiths in this chapter

244

Sahih Bukhari #244

Sahih

حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ غَيْلَانَ بْنِ جَرِيرٍ ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَوَجَدْتُهُ يَسْتَنُّ بِسِوَاكٍ بِيَدِهِ ، يَقُولُ : أُعْ أُعْ ، وَالسِّوَاكُ فِي فِيهِ كَأَنَّه يَتَهَوَّعُ .

English

Narrated Abu Burda: My father said, I came to the Prophet and saw him carrying a Siwak in his hand and cleansing his teeth, saying, 'U' U', as if he was retching while the Siwak was in his mouth.

اردو ترجمہ · Urdu

میں ( ایک مرتبہ ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو میں نے آپ کو اپنے ہاتھ سے مسواک کرتے ہوئے پایا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے منہ سے اع اع کی آواز نکل رہی تھی اور مسواک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے منہ میں تھی جس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم قے کر رہے ہوں۔

245

Sahih Bukhari #245

Sahih

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ حُذَيْفَةَ ، قَالَ : كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ يَشُوصُ فَاهُ بِالسِّوَاكِ .

English

Narrated Hudhaifa: Whenever the Prophet got up at night, he used to clean his mouth with Siwak.

اردو ترجمہ · Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب رات کو اٹھتے تو اپنے منہ کو مسواک سے صاف کرتے۔