Muslim99Muslim99

Sahih Bukhari · Book 4 · Chapter 112

The book of wudu (ablution).

بَابُ مَنْ حُمِلَ مَعَهُ المَاءُ لِطُهُورِهِ

(16) CHAPTER. Getting water carried by somebody else for purification (washing one's private parts).

کسی شخص کے ہمراہ اس کی طہارت کے لیے پانی لے جانا جائز ہے

1 hadith in this chapter

151

Sahih Bukhari #151

Sahih

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي مُعَاذٍ هُوَ عَطَاءُ بْنُ أَبِي مَيْمُونَةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَنَسًا ، يَقُولُ : كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا خَرَجَ لِحَاجَتِهِ تَبِعْتُهُ أَنَا وَغُلَامٌ مِنَّا مَعَنَا إِدَاوَةٌ مِنْ مَاءٍ .

English

Narrated Anas: Whenever Allah's Apostle went to answer the call of nature, I along with another boy from us used to go behind him with a tumbler full of water.

اردو ترجمہ · Urdu

جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم قضاء حاجت کے لیے نکلتے، میں اور ایک لڑکا دونوں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے جاتے تھے اور ہمارے ساتھ پانی کا ایک برتن ہوتا تھا۔