Muslim99Muslim99

Sahih Bukhari · Book 31 · Chapter 1174

The book of as-saum (the fasting).

بَابُ إِذَا نَوَى بِالنَّهَارِ صَوْمًا

(21) CHAPTER. If the intention of observing Saum (fast) was made in the daytime.

اگر کوئی شخص روزے کی نیت دن میں کرے تو درست ہے

1 hadith in this chapter

1924

Sahih Bukhari #1924

Sahih

حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ رَجُلًا يُنَادِي فِي النَّاسِ يَوْمَ عَاشُورَاءَ : إِنَّ مَنْ أَكَلَ فَلْيُتِمَّ ، أَوْ فَلْيَصُمْ ، وَمَنْ لَمْ يَأْكُلْ فَلَا يَأْكُلْ .

English

Narrated Salama bin Al-Akwa`: Once the Prophet ordered a person on 'Ashura' (the tenth of Muharram) to announce, Whoever has eaten, should not eat any more, but fast, and who has not eaten should not eat, but complete his fast (till the end of the day).

اردو ترجمہ · Urdu

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عاشورہ کے دن ایک شخص کو یہ اعلان کرنے کے لیے بھیجا کہ جس نے کھانا کھا لیا وہ اب ( دن ڈوبنے تک روزہ کی حالت میں ) پورا کرے یا ( یہ فرمایا کہ ) روزہ رکھے اور جس نے نہ کھایا ہو ( تو وہ روزہ رکھے ) کھانا نہ کھائے۔