Muslim99Muslim99

Sahih Bukhari · Book 20 · Chapter 733

The book of salat-ut-tahajjud (night prayer).

بَابُ صَلاَةِ الضُّحَى فِي السَّفَرِ

(31) CHAPTER. To offer the Salat-ut-Duha (forenoon prayer) in journey.

سفر میں چاشت کی نماز پڑھنا

2 hadiths in this chapter

1175

Sahih Bukhari #1175

Sahih

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ , قَالَ : حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ تَوْبَةَ ، عَنْ مُوَرِّقٍ , قَالَ : قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا : أَتُصَلِّي الضُّحَى ؟ , قَالَ : لَا ، قُلْتُ : فَعُمَرُ ؟ , قَالَ : لَا ، قُلْتُ : فَأَبُو بَكْرٍ ؟ , قَالَ : لَا ، قُلْتُ : فَالنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ؟ , قَالَ : لَا إِخَالُهُ .

English

Narrated Muwarriq: I asked Ibn `Umar Do you offer the Duha prayer? He replied in the negative. I further asked, Did `Umar use to pray it? He (Ibn `Umar) replied in the negative. I again asked, Did Abu Bakr use to pray it? He replied in the negative. I again asked, Did the Prophet use to pray it? Ibn `Umar replied, I don't think he did.

اردو ترجمہ · Urdu

کیا آپ چاشت کی نماز پڑھتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ نہیں۔ میں نے پوچھا اور عمر پڑھتے تھے؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں۔ میں نے پوچھا اور ابوبکر رضی اللہ عنہ؟ فرمایا نہیں۔ میں نے پوچھا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ؟ فرمایا نہیں۔ میرا خیال یہی ہے۔

1176

Sahih Bukhari #1176

Sahih

حَدَّثَنَا آدَمُ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ , قَالَ : سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي لَيْلَى , يَقُولُ : مَا حَدَّثَنَا أَحَدٌ ، أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الضُّحَى غَيْرُ أُمِّ هَانِئٍ ، فَإِنَّهَا قَالَتْ : إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ بَيْتَهَا يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ فَاغْتَسَلَ وَصَلَّى ثَمَانِيَ رَكَعَاتٍ ، فَلَمْ أَرَ صَلَاةً قَطُّ أَخَفَّ مِنْهَا غَيْرَ أَنَّهُ يُتِمُّ الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ .

English

Narrated `Abdur Rahman bin Abi Laila: Only Um Hani narrated to me that she had seen the Prophet offering the Duha prayer. She said, On the day of the conquest of Mecca, the Prophet entered my house, took a bath and offered eight rak`at (of Duha prayers. I had never seen the Prophet offering such a light prayer but he performed bowing and prostrations perfectly .

اردو ترجمہ · Urdu

مجھ سے ام ہانی رضی اللہ عنہا کے سوا کسی ( صحابی ) نے یہ نہیں بیان کیا کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو چاشت کی نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ صرف ام ہانی رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ فتح مکہ کے دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے گھر تشریف لائے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے غسل کیا اور پھر آٹھ رکعت ( چاشت کی ) نماز پڑھی۔ تو میں نے ایسی ہلکی پھلکی نماز کبھی نہیں دیکھی۔ البتہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم رکوع اور سجدہ پوری طرح ادا کرتے تھے۔