Sahih Bukhari · Book 20
The book of salat-ut-tahajjud (night prayer).
كِتَابُ التَّهَجُّدِ
کتاب: تہجد کا بیان
37
Chapters
97
Hadiths
Chapters
(11) CHAPTER.
باب
بَابٌ
30 hadiths
(1) CHAPTER. The Tahajjud prayer at night.
رات میں تہجد پڑھنا
بَابُ التَّهَجُّدِ بِاللَّيْلِ وَقَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: {وَمِنَ اللَّيْلِ فَتَهَجَّدْ بِهِ نَافِلَةً لَكَ
1 hadith
(2) CHAPTER. The superiority of Tahajjud prayer (i.e. the night prayer).
رات کی نماز کی فضیلت کا بیان
بَابُ فَضْلِ قِيَامِ اللَّيْلِ
2 hadiths
(3) CHAPTER. To perform a long prostration in the Tahajjud (night prayer).
رات کی نمازوں میں لمبے سجدے کرنا
بَابُ طُولِ السُّجُودِ فِي قِيَامِ اللَّيْلِ
1 hadith
(4) CHAPTER. Leaving the night prayer by a patient.
مریض بیماری میں تہجد ترک سکتا ہے
بَابُ تَرْكِ القِيَامِ لِلْمَرِيضِ
2 hadiths
(5) CHAPTER. The Prophet's exhorting (the people) to Tahajjud and Nawafil without making them compulsory.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا رات کی نماز اور نوافل پڑھنے کے لیے ترغیب دلانا لیکن واجب نہ کرنا
بَابُ تَحْرِيضِ النَّبِيِّ ﷺ عَلَى صَلاَةِ اللَّيْلِ وَالنَّوَافِلِ مِنْ غَيْرِ إِيجَابٍ
4 hadiths
(6) CHAPTER. Standing of the Prophet [for the Salat (prayer)] at night.
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم رات کو نماز میں اتنی دیر تک کھڑے رہتے کہ پاؤں سوج جاتے
بَابُ: قِيَامِ النَّبِيِّ ﷺ اللَّيْلَ حَتَّى تَرِمَ قَدَمَاهُ
1 hadith
(7) CHAPTER. Sleeping in the last hours of the night.
جو شخص سحر کے وقت سو گیا
بَابُ مَنْ نَامَ عِنْدَ السَّحَرِ
3 hadiths
(8) CHAPTER. Whoever took the Suhur (the meal taken before dawn in the month of Ramadan) and did not sleep before offering Fajr prayers.
اس بارے میں جو سحری کھانے کے بعد صبح کی نماز پڑھنے تک نہیں سویا
بَابُ مَنْ تَسَحَّرَ، ثُمَّ قَامَ إِلَى الصَّلاَةِ فَلَمْ يَنَمْ حَتَّى صَلَّى الصُّبْحَ
1 hadith
(9) CHAPTER. To prolong the standing posture in the Tahajjud prayer.
رات کے قیام میں نماز کولمبا کرنا ( یعنی قرآت بہت کرنا )
بَابُ طُولِ القِيَامِ فِي صَلاَةِ اللَّيْلِ
2 hadiths
(10) CHAPTER. How was the Salat (Tahajjud prayer) of the Prophet and how many Raka, he used to offer at night?
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رات کی نماز کی کیا کیفیت تھی ؟ اور رات کی نماز کیوں کر پڑھنی چاہیے ؟
بَابٌ: كَيْفَ كَانَ صَلاَةُ النَّبِيِّ ؟ وَكَمْ كَانَ النَّبِيُّ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ؟
4 hadiths
(11) CHAPTER. The waking up of the Prophet from his sleep for the night prayer and what (how much) was cancelled from the night prayer.
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز رات میں اور سوجانا اور رات کی نماز میں سے جو منسوخ ہوا ( اس کا بیان )
بَابُ قِيَامِ النَّبِيِّ بِاللَّيْلِ مِنْ نَوْمِهِ، وَمَا نُسِخَ مِنْ قِيَامِ اللَّيْلِ
1 hadith
(12) CHAPTER. Satan's tying of knots at the back of the head if one does not offer the night prayer.
جب آدمی رات کو نماز نہ پڑھے تو شیطان کا گدی پر گرہ لگانا
بَابُ عَقْدِ الشَّيْطَانِ عَلَى قَافِيَةِ الرَّأْسِ إِذَا لَمْ يُصَلِّ بِاللَّيْلِ
2 hadiths
(13) CHAPTER. If one sleeps and does not offer Salat (prayer), Satan urinates in his ears.
جو شخص سوتا رہے اور ( صبح کی ) نماز نہ پڑھے ، معلوم ہوا کہ شیطان نے اس کے کانوں میں پیشاب کر دیا ہے
بَابُ إِذَا نَامَ وَلَمْ يُصَلِّ بَالَ الشَّيْطَانُ فِي أُذُنِهِ
1 hadith
(14) CHAPTER. Offering Salat (prayer) and invoking Allah in the last hours of the night.
آخر رات میں دعا اور نماز کا بیان
بَابُ الدُّعَاءِ فِي الصَّلاَةِ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ
1 hadith
(15) CHAPTER. Sleeping in the first part of the night and getting up in its last part.
جو شخص رات کے شروع میں سو جائے اور اخیر میں جاگے
بَابُ مَنْ نَامَ أَوَّلَ اللَّيْلِ وَأَحْيَا آخِرَهُ
1 hadith
(16) CHAPTER. The Salat (prayer) of the Prophet at night in Ramadan and (in) other months.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا رمضان اور غیر رمضان میں رات کو نماز پڑھنا
بَابُ قِيَامِ النَّبِيِّ ﷺ بِاللَّيْلِ فِي رَمَضَانَ وَغَيْرِهِ
2 hadiths
(17) CHAPTER. The superiority of remaining with ablution during the day and night and the superiorit of offering As-Salat (prayers) after ablution during the day and night.
دن اور رات میں باوضو رہنے کی فضیلت اور وضو کے بعد رات اور دن میں نماز پڑھنے کی فضیلت کا بیان
بَابُ فَضْلِ الطُّهُورِ بِاللَّيْلِ وَالنَّهَارِ، وَفَضْلِ الصَّلاَةِ بَعْدَ الوُضُوءِ بِاللَّيْلِ وَالنَّهَارِ
1 hadith
(18) CHAPTER. It is disliked to exaggerate extremely in matters of worship.
عبادت میں بہت سختی اٹھانا مکروہ ہے
باب مَا يُكْرَهُ مِنَ التَّشْدِيدِ فِي العِبَادَةِ
2 hadiths
(19) CHAPTER. It is disliked for a person to leave offering the night SaIat after he has been used to (offering) it.
جو شخص رات کو عبادت کیا کرتا تھا وہ اگر اسے چھوڑ دے تو اس کی یہ عادت مکروہ ہے
بَابُ مَا يُكْرَهُ مِنْ تَرْكِ قِيَامِ اللَّيْلِ لِمَنْ كَانَ يَقُومُهُ
1 hadith
(21) CHAPTER. The superiority of one who wakes up at night and offers the Salat (prayer) with a loud voice.
جس شخص کی رات کو آنکھ کھلے پھر وہ نماز پڑھے اس کی فضیلت
بَابُ فَضْلِ مَنْ تَعَارَّ مِنَ اللَّيْلِ فَصَلَّى
5 hadiths
(22) CHAPTER. Regularity of two Raka (Sunna) of the Fajr prayer.
فجر کی سنتوں کو ہمیشہ پڑھنا
بَابُ المُدَاوَمَةِ عَلَى رَكْعَتَيِ الفَجْرِ
1 hadith
(23) CHAPTER. To lie down on the right side after offering two Raka (Sunna) of the Fajr prayer.
فجر کی سنتیں پڑھ کر داہنی کروٹ پر لیٹ جا نا
بَابُ الضِّجْعَةِ عَلَى الشِّقِّ الأَيْمَنِ بَعْدَ رَكْعَتَيِ الفَجْرِ
1 hadith
(24) CHAPTER. Whoever talks after offering two Raka (Sunna) (of the Fajr prayer) and does not lie down.
فجر کی سنتیں پڑھ کر باتیں کرنا اور نہ لیٹنا
بَابُ مَنْ تَحَدَّثَ بَعْدَ الرَّكْعَتَيْنِ وَلَمْ يَضْطَجِعْ
1 hadith
(25) CHAPTER. What is said about the Nawafil being offered as two Raka followed by two and so on.
نفل نمازیں دو دو رکعتیں کر کے پڑھنا
بَابُ مَاجَاءَ فِی التَّطَوُّعِ مَثنٰی مَثنٰی
6 hadiths
(26) CHAPTER. To talk after offering two Raka (Sunna of the Fajr prayer).
فجر کی سنتوں کے بعد باتیں کرنا
بَابُ الحَدِيثِ بَعدَ رَكعَتِي الفَجرِ
1 hadith
(27) CHAPTER. To offer two Rakat (Sunna) before the Fajr prayer and whoever called them Nawafil.
فجر کی سنت کی دو رکعتیں ہمیشہ لازم کر لینا اور ان کے سنت ہونے کی دلیل
بَابُ تَعَاهُدِرَكعَتِي الفَجرِ وَمَن سَمَّاهُمَا تَطَوُّعًا
1 hadith
(28) CHAPTER. What is recited in the two Raka (Sunna) of the Fajr prayer.
فجر کی سنتوں میں قرآت کیسی کرے ؟
بَابُ مَا يُقرَاُ فِي رَكعَتِي الفَجرِ
2 hadiths
(29) CHAPTER. To offer the Nawafil after the compulsory (congregational) Salat (prayers).
فرضوں کے بعد سنت کا بیان
بَابُ التَّطَوُّعِ بَعْدَ المَكْتُوبَةِ
2 hadiths
(30) CHAPTER. Whoever did not offer the Salat (prayer) after the prescribed complusory (congregational) SaIat.
اس کے بارے میں جس نے فرض کے بعد سنت نماز نہیں پڑھی
بَابُ مَنْ لَمْ يَتَطَوَّعْ بَعْدَ المَكْتُوبَةِ
1 hadith
(31) CHAPTER. To offer the Salat-ut-Duha (forenoon prayer) in journey.
سفر میں چاشت کی نماز پڑھنا
بَابُ صَلاَةِ الضُّحَى فِي السَّفَرِ
2 hadiths
(32) CHAPTER. Whoever did not offer the Duha prayer and thought it premissible (to offer it).
چاشت کی نماز پڑھنا اور اس کو ضروری نہ جاننا
بَابُ مَنْ لَمْ يُصَلِّ الضُّحَى وَرَآهُ وَاسِعًا
1 hadith
(33) CHAPTER. To offer SaIat-ud- Duha when one is not travelling.
چاشت کی نماز اپنے شہر میں پڑھے
بَابُ صَلاَةِ الضُّحَى فِي الحَضَرِ
2 hadiths
(34) CHAPTER. To offer two Raka before the Zuhr prayer.
ظہر سے پہلے دو رکعت سنت پڑھنا
بَابُ الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ الظُّهْرِ
3 hadiths
(35) CHAPTER. The (optional) Salat (prayer) before the Maghrib prayers.
مغرب سے پہلے سنت پڑھنا
بَابُ الصَّلاَةِ قَبْلَ المَغْرِبِ
2 hadiths
(36) CHAPTER. To offer Nawafil in congregation.
نفل نمازیں جماعت سے پڑھنا
بَابُ صَلاَةِ النَّوَافِلِ جَمَاعَةً
2 hadiths
(37) CHAPTER. To offer the Nawafil prayers at home.
گھر میں نفل نماز پڑھنا
بَابُ التَّطَوُّعِ فِي البَيْتِ
1 hadith