Muslim99Muslim99

Sahih Bukhari · Book 14 · Chapter 606

The book of the two eid (prayers and festivals).

بَابُ خُرُوجِ النِّسَاءِ وَالحُيَّضِ إِلَى المُصَلَّى

(15) CHAPTER. The coming out of ladies and menstruating women to the Musalla.

عورتوں اور حیض والیوں کا عیدگاہ میں جانا

1 hadith in this chapter

974

Sahih Bukhari #974

Sahih

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا حَمَّادُ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ ، قَالَتْ : أَمَرَنَا أَنْ نُخْرِجَ الْعَوَاتِقَ وَذَوَاتِ الْخُدُورِ ، وَعَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ حَفْصَةَ بِنَحْوِهِ ، وَزَادَ فِي حَدِيثِ حَفْصَةَ قَالَ أَوْ قَالَتِ الْعَوَاتِقَ : وَذَوَاتِ الْخُدُورِ وَيَعْتَزِلْنَ الْحُيَّضُ الْمُصَلَّى .

English

Narrated Muhammad: Um 'Atiyya said: Our Prophet ordered us to come out (on `Id day) with the mature girls and the virgins staying in seclusion. Hafsa narrated the above mentioned Hadith and added, The mature girls or virgins staying in seclusion but the menstruating women had to keep away from the Musalla.

اردو ترجمہ · Urdu

ہمیں حکم تھا کہ پردہ والی دوشیزاؤں کو عیدگاہ کے لیے نکالیں اور ایوب سختیانی نے حفصہ رضی اللہ عنہا سے بھی اسی طرح روایت کی ہے۔ حفصہ رضی اللہ عنہا کی حدیث میں یہ زیادتی ہے کہ دوشیزائیں اور پردہ والیاں ضرور ( عیدگاہ جائیں ) اور حائضہ نماز کی جگہ سے علیحدہ رہیں۔