Muslim99Muslim99

Sahih Bukhari · Book 12 · Chapter 578

The book of al-jumuah (friday).

بَابُ رَفْعِ اليَدَيْنِ فِي الخُطْبَةِ

(34) CHAPTER. To raise hands during the Khutba (religious talk).

خطبہ میں دونوں ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا

1 hadith in this chapter

932

Sahih Bukhari #932

Sahih

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، قَالَ : حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ أَنَسٍ ، وَعَنْ يُونُسَ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : بَيْنَمَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ إِذْ قَامَ رَجُلٌ ، فَقَالَ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، هَلَكَ الْكُرَاعُ وَهَلَكَ الشَّاءُ فَادْعُ اللَّهَ أَنْ يَسْقِيَنَا ، فَمَدَّ يَدَيْهِ وَدَعَا .

English

Narrated Anas: While the Prophet was delivering the Khutba on a Friday, a man stood up and said, O, Allah's Apostle! The livestock and the sheep are dying, so pray to Allah for rain. So he (the Prophet) raised both his hands and invoked Allah (for it).

اردو ترجمہ · Urdu

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کا خطبہ دے رہے تھے کہ ایک شخص کھڑا ہو گیا اور عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مویشی اور بکریاں ہلاک ہو گئیں ( بارش نہ ہونے کی وجہ سے ) آپ دعا فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ بارش برسائے۔ چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دونوں ہاتھ پھیلائے اور دعا کی۔